خواب

 

میں اُس کی آنکھ میں واپس وہ خواب چھوڑ آیا

جو اُس نے بھیجا تھا نیندیں حرام کرنے کو

(سید ساجد مجید طاہر)

یہ بھی دیکھیں

رابطے نہ ختم کرو

جزیرہ اور سمندر – ایک شعر

خرد اور جنوں – ایک شعر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برائے مہربانی شئیر کا آپشن استعمال کیجیے