مسافر ایک شعر – Musafir Urdu Poetry

 

راہ اس کی ہے، تھکن اس کی ہے، منزل اس کی

ہم کرائے کے مسافر ہیں سفر اس کا ہے

(احمدمشتاق)

یہ بھی دیکھیں

رابطے نہ ختم کرو

جزیرہ اور سمندر – ایک شعر

اُداس

  وہ کون تھا جو گیا ہے اُداس کر کے مجھے وہ کون ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برائے مہربانی شئیر کا آپشن استعمال کیجیے