اشعار

 

چراغ پڑھتے ہوئے، روشنی سناتے ہوئے

میں بجھ گیا تری راتوں کو جگمگاتے ہوئے

 

وہ بے وفا ہمیں بے طرح یاد آتا ہے

شراب پیتے ہوئے، شاعری سناتے ہوئے

(یونس متین)

یہ بھی دیکھیں

آدمی کب مر جاتا ہے – مصطفیٰ شہاب کی نظم – Sad Urdu Poetry

آدمی جب مر جاتا ہے دل کی دھڑکن کھو جاتی ہے خوں کی ندی سو …

زلفیں – Romantic Urdu Poetry

  ہوا سے آپ کی زلفیں بکھر گئی ہوں گی فضا میں بارشِ ظلمات ہو …

مجرم – Sad Poetry In Urdu

  ہم نہ آغاز کے مجرم تھے، نہ انجام کے ہیں ہاتھ میں ہاتھ لئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برائے مہربانی شئیر کا آپشن استعمال کیجیے