محبت اور مسافت

 

کیسی بیعت ہے اور عقیدت کیا

شرط رکھ دی تو محبت کیا

 

ساتھ چلنا تھا، عمر بھر چلتے

گام دو گام کی مسافت کیا

(انور شمیم)

یہ بھی دیکھیں

عید اشعار – Eid Urdu Poetry

  جس طرف تو ہے ادھر ہوں گی سبھی کی نظریں عید کے چاند کا …

زلفیں – Romantic Urdu Poetry

  ہوا سے آپ کی زلفیں بکھر گئی ہوں گی فضا میں بارشِ ظلمات ہو …

وہ آنکھیں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برائے مہربانی شئیر کا آپشن استعمال کیجیے