زخم

 

وہی جو آدھی رات کو چراغ بن کے جل اٹھا

کسی کی یاد کا نہیں، وہ زخم کا نشان ہے

(نظام الدین نظام)

یہ بھی دیکھیں

لوگ – Sad Poetry In Urdu

  وحشت کے اس نگر میں وہ قوسِ قزح سے لوگ جانے کہاں سے آئے …

آدمی کب مر جاتا ہے – مصطفیٰ شہاب کی نظم – Sad Urdu Poetry

آدمی جب مر جاتا ہے دل کی دھڑکن کھو جاتی ہے خوں کی ندی سو …

مجرم – Sad Poetry In Urdu

  ہم نہ آغاز کے مجرم تھے، نہ انجام کے ہیں ہاتھ میں ہاتھ لئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

برائے مہربانی شئیر کا آپشن استعمال کیجیے